- Home
- ہاتھ کی کھڈی پر بنایا گیا ہائی کوالٹی احرام
ہاتھ کی کھڈی پر بنایا گیا ہائی کوالٹی احرام
Regular price
Rs.3,200.00
Sale
یہ ہاتھ کی کھڈی پر بنایا گیا ہائی کوالٹی احرام ہے جس میں ساری ضروریات کا خیال رکھا گیا ہو
1-سب سے ضروری چیز ہے سائز
یہ حرام بنانے میں خاص کر پاکستانی مردوں کی ہائٹ یعنی لمبائی اور وڈتھ چوڑائی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے
اس احرام میں دو شالز ہوتی ہیں جو ایک اپر باڈی اور ایک لور باڈی کے لیے
زیادہ تر مارکیٹ میں بکنے والا احرام سائز میں چھوٹا ہوتا ہے جس کو جب پہنا جائے تو پریشانی کا سبب بنتا ہے اسی لیے ہم نے ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس احرام کا سائز و
Full length Width in size 50/100
2دوسری بڑی چیز ہے کپڑا یعنی دھاگہ
اس سے احرام کو بنانے میں بہت ہی سوفٹ اور نرم ملائم دھاگےکا استعمال کیا گیا ہے جو 100 پرسنٹ سوفٹ کاٹن ہے اور اس دھاگے کو ہاتھ سے بنے گی کھڈی پر چڑھا کر ایک بہت ہی خوبصورت احرام تیار کیا گیا ہے اور ان چیزوں کا خیال رکھا گیا ہے کہ یہ باڈی پر چپکے نہ یعنی جیسے پالیسٹر ہوتا ہے اور دوسری بات کہ جب یہ ویئر کیا جائے یعنی پہنا جائے تو یہ کس اترے نہ ا
2pc (uppar and lower )
- Reliable Material: this ihram clothing for men is made from 100% khaddi cotton material, which not only reliable but also provides a soft and comfortable feel, meeting your customer needs comfortably; It is designed to respect the user's religious commitment while providing them with the utmost comfort
- Ideal Size: with dimensions of about 50 x 100 inches, this ihram clothing for men hajj can conveniently fit most body types; The generous size represents it covers the body appropriately without causing discomfort or restriction of movement, it is an ideal option for men